the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بھارتیہ جنتا پارٹی کے ذریعہ ریاستی وزیر پی ڈبلیو ڈی اروپ بسواس کے ذریعہ لال بتی استعمال پر سخت تنقید کیے جانے کے بعد وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے لال بتی سے متعلق مرکزی حکومت کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ نہ وہ مرکزی حکومت کے فیصلے کو قبول



کرتے ہیں اور نہ ہی ان کے فیصلے کو ماننے پر مجبور ہیں ۔وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم اس قانون کے مخالف ہیں جس کے ذریعہ ریاستی حکومت کے دائرکار میں دخل اندازی کی کوشش کی گئی ہو۔میں اور میرے وزراء لال بتی کا استعمال نہیں کرتے ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.